ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق پاكستان كے شہر كوئٹہ میں ايرانی كلچر ہاٶس كی علامہ اقبال لائبريری میں تين دن نمائش لگائی گئی-
اس نمائش میں قرآن مجيد كے قديمی نسخہ جات كے ساتھ تاريخی تصويریں اور انقلاب كی كاميابی كے مناظر بھی تصويری شكل میں پيش كے گۓ-
قابل ذكر ہے كہ بلوچستان میں كلچر ہاوس كی طرف سے اس طرح كی پہلی نمائش ہے-