اردكان يزد میں ٫٫حجاب اور عفاف٬٬ كے عنوان پر ايك سيمينار كا انعقاد-

IQNA

13:04 - February 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1526590

اردكان يزد میں ٫٫حجاب اور عفاف٬٬ كے عنوان پر ايك سيمينار كا انعقاد-

اعزازی گروپ:۱۲ فروری كو اردكان كے ۱۷ شہريور ھال میں اردكانی خواتين كی شركت سے ٫٫حجاب و عفاف كے عنوان پر ايك سيمينار كا انعقاد ہوا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار تبليغات اسلامی كے تعاون سے ۱۷ شہريور نامی ہال میں منعقد ہوا جس میں ۳۰۰ سے زائد خواتين نے شركت كی ۔ حوزہ و يونيورسٹی كے نامور استاد حجة الاسلام والمسلمين بابا زادہ نے فلسفہ حجاب پر روشنی ڈالی اور آخر میں حجاب كے متعلق بعض شكوك و شبھات كو سوال و جواب كی صورت میں پيش كيا-
شہر میں موجود بد حجاب خواتين اور ان كا طلباء پر اثر خصوصی توجہ كا حامل تہا منطقہ مستركين سے درخواست كی گئئ كہ ان موارد میں سختی سے كام ليا جاۓ-

نظرات بینندگان
captcha