پيغمبر اعظم ۖ كی عملی اور اخلاقی سيرت پر علمی نشستوں كا انعقاد-

IQNA

پيغمبر اعظم ۖ كی عملی اور اخلاقی سيرت پر علمی نشستوں كا انعقاد-

11:11 - February 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1526797
فكر و نظر گروپ: شہر مقدس قم میں پيغمبر اسلامۖ كی عملی اور اخلاقی سيرت پر پہلی علمی نشست ۲۲ فروری كو مٶسسہ دارالحديث میں منعقد كی جاے گی -
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق پيغمبر اعظم ﴿ص﴾كے سال كی مناسبت سے ان علمی نشستوں میں پيغمبر خداۖ كی عملی اور اخلاقی سيرت كو بيان كيا جاۓ گا-
ہر مہينے كی پہلی تاريخ كو موسسہ دارالحديث كے علامہ مجلسی ہال میں آيت اللہ محمدی ری شہری كی تقرير كے ساتھ اس نشست كو منعقد كيا جاۓ گا-
پہلی نشست فروری كی ۲۲ تاريخ كومنعقد ہوگی شركاء كی سہولت كے لیے دارالحديث كی طرف سے بسوں كا خصوصی انتظام كيا گيا ہے –
یہ بسیں بين الملل قم ہوٹل كے سامنے موجود رہیں گی-

نظرات بینندگان
captcha