ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق شرعی سوالات كے جوابات كے لیے اس وقت چار دفاتر حرم مطہر امام رضاۜ كے مختلف صحنوں میں اپنی كاركردگی میں مشغول ہیں-
اور اسی ايك مہينہ میں ٹيلی فون سے حرم مطہر كے چھ دفتروں نے ۵۷۰۰۰ سے زيادہ لوگوں كو شرعی جوابات دیے –
قابل ذكر ہے كہ خواتين كے شرعی سوالات كے لیے تين مخصوص دفاتر حرم مطہر كے مختلف صحنوں میں موجود ہیں جنہوں نے اس ايك مہينہ میں ۳۴ ہزار سوالوں كے جواب دیے ہیں-