حوزہ علمیہ اصفہان كے طلباء كی پہلی ادبی اور فنی نشست

IQNA

حوزہ علمیہ اصفہان كے طلباء كی پہلی ادبی اور فنی نشست

9:08 - March 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1529754
اعزازی خبر نگار :فجر الدين يوسف پور: دفتر تبليغات حوزہ علمیہ قم شعبہ اصفہان نے طلباء كی فنی اور ادبی كارناموں كی تجليل كے لیے ايك نشست كا انعقاد كيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق طلباء میں فنی اور ادبی امور میں مزيد رغبت پيدا كرنے كے لیے اس نشست كا اہتمام كيا گيا ہے اس نشست میں طلباء كی فنی اور ہنری كارناموں كی تجليل كی جاۓ گی-
حوزوی طلاب اپنے فنی اور ادبی كارنامے داستان ٬فلم نامہ ٬نمائش نامہ ٬شعر ٬خطاطی ٬اور تصوير سے متعلق دفتر تبليغات اسلامی اصفہان كو ارسال فر ما دیں -۴ مارچ ارسال كی آخری تاريخ ہے اور ۱۳ مارچ دفتر تبليغات اسلامی اصفہان میں اس نشست كا اہتمام كيا گيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha