آستانہ حضرت عبد العظيم ۜ كی طرف سے بين الاقوامی قاريوں كے ساتھ قرآنی نشست

IQNA

آستانہ حضرت عبد العظيم ۜ كی طرف سے بين الاقوامی قاريوں كے ساتھ قرآنی نشست

9:12 - March 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1529756
قرآنی سرگرمياں گروپ: شہر ری كے مصلاۓ بزرگ میں ملك كے عالمی قاريوں كے ساتھ قرآنی نشست-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ۲ مارچ بعد از نماز مغربين ملك كے دو نامور قاری جناب منصور قصری زادہ اور صالح اطھری ٬آيات الہی كی تلاوت كی-
گذشتہ ہفتہ بھی آستانہ كی طرف سے ايك قرآنی نشست كا اہتمام كيا گيا تھا – جس میں كم عمر حفاظ نے تلاوت قرآن كی جس میں چار حفاظ كو انعامات پيش كۓ گۓ-

نظرات بینندگان
captcha