ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار نے اخبار اسلامی نيوز سے نقل كيا ہے كہ قدس شہر كے ہوٹل كومودو میں مسلم اور عيسائی راہنماوں كے درميان مسجد الاقصی كی حفاظت پر قرار داد منظور كی گئی جس پر طرفين نے دستخط كرتے ہوۓ مسجد الاقصی كی حفاظت كا وعدہ كيا-