دزفول كی اوپن يونيورسٹی كے رابطہ عمومی كے سربراہ نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس نمائش كا ۵ دسمبر كو انعقاد كيا گيا انہوں نے كہا كہ اس سيمينار میں قيام امام حسينۜ پر اس حوالے سے گفتگو كی جاۓ گی كہ انہوں نے سنت پيغمبر اعظم ۖ كو زندہ كيا ہے
واضح رہے كہ اس سيمينار میں دوسرے اسكالر بھی اپنے اپنے مقالہ جات پيش كریں گے-