٫٫ملاقلی پور٬٬كی وفات پر صدر مملكت كا تعزيتی پيغام
فن گروپ: پروڈيوسر رسول ملا قلی پور كی وفات پر ڈاكٹر احمدی نژاد نے ثقافتی حلقوں اور مرحوم كے متعلقين كو تعزيت پيش كی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلامی جمہوریہ ايران كے صدر نے تعزيتی پيغام میں كہا كہ فلم انڈسٹری كے محبوب پروڈيوسر كی وفات ايك سانحہ ہے اور ہم خداوند عالم سے ان كی مغفرت اور جوار معصومين میں جگہ كے لیے دعا گو ہیں