دنيا بھر میں اسلام كی توسيع كے لیے انڈو نيشيا اور سعودی عرب كے مابين تعاون پر اتفاق

IQNA

دنيا بھر میں اسلام كی توسيع كے لیے انڈو نيشيا اور سعودی عرب كے مابين تعاون پر اتفاق

15:27 - March 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1531725
بين الاقوامی گروپ:انڈو نيشيا اور سعودی عرب كی حكومتوں نے دنيا بھر میں اسلام كی توسيع كے لیے ايك دوسرے سے تعاون پر اتفاق كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے جكارتہ پوسٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے امور اسلامی كے وزير عبد العزيز بن الشيخ نے انڈونيشيا كے صدر كے ساتھ ملاقات كے بعد اخباری كانفرنس سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ سعودی عرب اور انڈو نيشيا دنيا بھر میں اسلام كو توسيع دينے كے لیے ايك دوسرے كے ساتھ تعاون كرنے پر آمادہ ہیں اور اسی طرح اسلام كی حقيقی تصوير كو دنيا بھر كے سامنے پيش كيا جاۓ گا-
نظرات بینندگان
captcha