لاھور میں سركار سيد الشہداء حضرت امام حسين ۜ كے چھلم كے موقع پر مجالس عزا كا انعقاد

IQNA

لاھور میں سركار سيد الشہداء حضرت امام حسين ۜ كے چھلم كے موقع پر مجالس عزا كا انعقاد

12:46 - March 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1531934
بين الاقوامی گروپ: نواسہ رسول حضرت امام حسينۜ اور ان كے جانثاروں كے چھلم كے موقع پر لاہور میں مجالس عزا كا انعقاد كيا گيا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ڈيلی ٹائمز سے نقل كيا ہے كہ لاہور میں امام حسين ۜ اور ان كے جانثاروں كا چھلم منانے كے لۓ ہزاروں مومنين مجالس عزا میں شريك ہوۓ رپورٹ كے مطابق فريضہ نماز ادا كرنے كے بعد لوگ مجالس عزا اور نوحہ خوانی میں مصروف ہو گۓ
عزاداروں كی حفاظت كے لۓ ۱۵۰ پوليس اہلكار تعينات كۓ گۓ تھے-

نظرات بینندگان
captcha