مصر : ٫٫اسلام اعتدال پسند ٬٬ نامی خبر رساں ايجنسی كا افتتاح

IQNA

مصر : ٫٫اسلام اعتدال پسند ٬٬ نامی خبر رساں ايجنسی كا افتتاح

15:27 - March 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1532260
مصر میں ٫٫اسلام اعتدال پسند٬٬ كے عنوان سے ايك خبر رساں ايجنسی كا افتتاح ۱۱ مارچ كو مصر كے مفتی شيخ علی جمعہ نے كيا.
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے BBC كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس خبر رساں ايجنسی میں تبليغات اور جديد ترين مفتيوں كے فتاوی عربی ٬انگريزی ٬فرانسيسی اور جرمن زبانوں میں نشر كۓ جائیں گے مصر كے مفتی نے كہا ہے كہ اس ايجنسی كا ايك مقصد دنيا كو اسلام كا اعتدال پسند ہونا بھی بتان مقصود ہے اور اس پر مفتيوں كے جديد ترين فتاوی بھی نشر كۓ جائیں گے-
نظرات بینندگان
captcha