ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق اس كانفرنس میں ايلام شہر كے امام جمعہ حجة الاسلام ٫٫محمد نقی لفطی٬٬ نے تقرير كرتے ہوۓ كہا كہ امام حسينۜ نے اپنے كو قربان كر كے استقامت كو آنے والی نسلوں كے حوالے كر ديا ہے –انہوں نے كہا كہ دشمن ٬ايران كو زير كرنا چاہتے ہیں ليكن ايران صبر و استقامت كے ذريعہ دشمنوں كے منصوبوں كو خاك میں ملا دے گا
نمائندہ ولی فقیہ نے مزيد كہا كہ ايرانی قوم تحريك عاشورا كو نمونہ بنا كر عالمی استكبار كو شكست دے رہی ہے
یہ كانفرنس ايلام كی صدا و سيما ادارہ تبليغات اسلامی اور ادارہ اوقاف كے تعاون سے منعقد كی گئی تھی-