ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق نمائش گاہ پيغمبر اعظمۖ میں دوسری نشست پيغمبر ۖ اور عصر حاضر میں انسانی آزادی كے عنوان سے منعقد كی گئی جس میں ٫٫ڈاكٹر نصيری٬٬ اور حجة الاسلام ايازی نے خطاب كيا یہ نشست ۲۲ صفر المظفر كو تہران كے كانفرنس ہال میں منعقد ہوئی