حرم حضرت عبد العظيمۜ میں ہونے والی قرآنی محفل میں احمد ابو القاسم تلاوت كریں گے

IQNA

حرم حضرت عبد العظيمۜ میں ہونے والی قرآنی محفل میں احمد ابو القاسم تلاوت كریں گے

15:14 - March 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1532701
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲٦ صفر المظفر بروز جمعہ حضرت عبد العظيم كے حرم مطہر میں قرآنی محفل منعقد كی جاۓ گی جس میں عالمی قاری قرآن جناب احمد ابو القاسم تلاوت كلام پاك كریں گے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ نورانی محفل روز جمعہ بعد از نماز مغربين منعقد ہوگی جس میں بين الاقوامی سطح كے قاری جناب احمد ابوالقاسم تلاوت كریں گے
اسی تقريب میں كم سن حفاظ بھی تلاوت كلام الہی كریں گے
قابل ذكر ہے كہ احمد ابوالقاسم قرائت قرآن كے لیے سعودی عرب ٬نامبيا يوگو سلاویہ ٬لبنان كينیڈا جيسے ممالك كا دورہ بھی كر چكے ہیں-

نظرات بینندگان
captcha