ايران كے صوبہ آذربائيجان شرقی میں گذشتہ سال تين ہزار سے زائد مبلعين گئے

IQNA

ايران كے صوبہ آذربائيجان شرقی میں گذشتہ سال تين ہزار سے زائد مبلعين گئے

15:26 - March 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1532706
اعزازی گروپ:ايران كے صوبہ آذر بائيجان كے ادارہ تبليغات كے سربراہ نے كہاہے كہ سال گذشتہ تين ہزار سے زائد مبلغين تبليغ دين كے لے اس صوبہ میں بھيجے گۓ –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے آذربائيجان شرقی كے ادارہ تبليغات اسلامی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مذكورہ ادارہ كے سربراہ حجة الاسلام علی جديد نباب نے كہا ہے كہ سال گذشتہ اس صوبے میں تين ہزار سے زائد مبلغين تبليغ اسلام كے لۓ بھيجے گۓ ہیں جنہوں نے مختلف مناسبات مثلا محرم الحرام ٬رمضان المبارك ٬ايام فاطمیہ ٬ايام ارتحال امام خمينی ٬ہفتہ وحدت ٬ہفتہ ولايت ٬ہفتہ مہدويت میں اپنی خدمات انجام دی ہیں-

نظرات بینندگان
captcha