تركی میں ٫٫پيغمبر اسلامۖ اور حقوق زن٬٬ كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد-
بين الاقوامی گروپ: ايك سيمينار ٫٫پيغمبر اسلامۖ بطور شوہر ٬باپ ٬آئیڈيل ہیں ٬٬ كے عنوان سے تركی كے سركاری كتابخانے میں منعقد كيا گيا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے عمومی رابطہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سيمينار انقرہ كے دانشوروں كی موجودگی میں منعقد كيا گيا
واضح رہے كہ یہ سيمينار انقرہ میں موجود اسلامی جمہوری ايران كے خانہ فرھنگ اور انجمن زنان تركیہ كے تعاون سے منعقد كيا گيا ہے-