سعودی عرب، اسلامی اشعار فيسٹيول كا ميزبان

IQNA

سعودی عرب، اسلامی اشعار فيسٹيول كا ميزبان

14:33 - March 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1533188
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے شھر رياض میں دہشت گردی كے خلاف مہم كے طور پر اسلامی اشعار كا فيسٹيول شروع ہو گيا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روزنامہ الوطن كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس فيسٹيول كے انچارج ڈاكٹر حسن الھويمل ٬٬ كا كہنا ہے كہ جس طرح دوسرے افراد جسمانی امن و عامہ قائم كرتے ہیں اسی طرح ہمارا كام فكر كو ہر قسم كی آلودگی سے پاك كرنا ہے اور پيغمبر اسلام جو كہ مہربان اور دلسوز پيغمبر تھے ان كی حقيقی تصوير دنيا كے سامنے پيش كی جاۓ-
واضح رہے كہ یہ فيسٹيول رياض كے شہر كے سربراہ سلمان بن عبد العزيز كی سربراہی میں منعقد ہو رہا ہے

نظرات بینندگان
captcha