تنكابن شهر میں قرائت اور روش تربيت معلم قرآن كا امتحان
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے تنكابن میں قرائت اور روش تربيت معلم قرآن كے موضوع پر ۱۴٬۱۵ مارچ كو ايك زبانی امتحان كا انعقاد كيا گيا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مازندران نے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامه سے نقل كيا ہے كہ اس امتحان میں ۱۹ خواتين شركت كریں گی-