برطانیہ میں مسلم خواتين كے ساتھ ملازمتوں میں جانبداری كا سلوك

IQNA

برطانیہ میں مسلم خواتين كے ساتھ ملازمتوں میں جانبداری كا سلوك

18:21 - March 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1533231
بين الاقوامی گروپ: سروے كے مطابق برطانیہ میں مسلم خواتين كے ساتھ ملازمتوں میں جانبداری كا الزام لگايا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے DailyTimes سے نقل كيا ہے كہ دو سالہ تحقيق كے بعد یہ اندازہ كيا گيا ہے كہ برطانیہ میں ملازمت كے اعتبار سے دوسری خواتين كی نسبت مسلم عورتیں پسماندہ ترين عورتیں ہیں جنہیں ملازمتوں سے دور ركھا گيا ہے-
موصولہ رپورٹ كے مطابق مسلم خواتين بے كاری كی وجہ سے سب سے زيادہ مشكلات میں ہیں-
سروے كے مطابق مسلم عورتوں كو اہم عہدوں سے بھی دور ركھا گيا ہے برطانیہ كے تحقيقی ادارے نے اپنی رپورٹ میں كہا ہے كہ قوم پرستی نے مسلم خواتين كو ان كی ترقی سے روك ديا ہے –

نظرات بینندگان
captcha