ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق مشرقی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام علی جديد بناب نے كہا كہ سال پيغمبر اعظم ۖ كی مناسبت سے پانچ مساجد كےنام پيغمبر خدا كے اسم مبارك پر ركھے گۓ ہیں-
انہوں نے مزيد كہا كہ مساجد ثقافتی تبليغات كا مركز ہیں لہذا ہمیں ان مراكز سے زيادہ سے زيادہ فائدہ اٹھنا چاہیے
جناب جديد بناب نے كہا كہ دينی ثقافت كو فروغ دينے كے لءے مسجد كے منتظيمن كو چاہیے كہ دقت كے ساتھ پروگرام مرتب كریں