قم میں عصر حاضر اور انسجام اسلامی كے موضوع پر سيمينار

IQNA

قم میں عصر حاضر اور انسجام اسلامی كے موضوع پر سيمينار

10:18 - April 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1535945
سماجی گروپ:مدرسہ عالی امام خمينی كے قدس ھال میں عصر حاضر اور انسجام اسلامی سيمينار كا انعقاد كيا جا رہا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قائد انقلاب كی طرف سے اس سال كو اتحاد ملی اور انسجام اسلامی كے نام سے موسوم كرنے كے بعد قم میں مقيم پاكستانی طلاب كے مركز دفتر نمائندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاكستان كی طرف سے ايك عظيم سيمينار كا مدرسہ عالی امام خمينی رہ میں انعقاد كيا جا رہا ہے اس سيمينار میں عصر حاضر اور انسجام اسلامی كے موضوع پر حجة اسلام نواب٬ حجة الاسلام اعرافی اور نمائندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاكستان حجة الاسلام والمسلمين علامہ سيد ساجد علی نقوی دام عزہ خطاب فرمائیں گے اس سيمينار میں مختلف علمی اور مذھبی شخصيات شركت كریں گی-

نظرات بینندگان
captcha