ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عبد الرٶف بندھن نے كہا كہ عالمی اسلامی تنظيمیں اسلامی كتب كے ترجمے میں جزاير مورس كی اسلامی تنظيموں كی مادی اور معنوی مدد كریں –انہوں نے كہا كہ اس ملك كے مسلمان آزادی اور اطيمنان سے اپنے دينی فرائض انجام ديتے ہیں اور اس ملك كے حكمران ان كے اسلامی تشخص كے محافظ ہیں
قابل ذكر ہے كہ اس ملك میں ۳۰۰ سے زائد مساجد اور اسلامی انجمنیں اور اسلامی مراكز موجود ہیں كہ جن میں سے سب سے اہم تنظيم انجمن جہان اسلام ہے جو كئی برس سے اپنی سرگرمياں انجام دے رہی