ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے news shopper كے حوالے سے كہا كہ یہ كانفرنس ڈرافورد اور گريسنڈ كے مسلمان اتحاد كی طرف سے منعقد كی جا رہی ہے جس كا مقصد دين اسلام اور اسلامی تعليمات كو فروغ دينا بتايا گيا ہے اور اس كانفرنس میں دوسرے گروھوں اور اديان كے ساتھ اسلام كے عامل اور گفتگو پر بھی بات ہوگی اس اتہاد كے سربراہ نے كہا حالیہ سالوں میں اسلام كے حوالے سے غلط تعبيرات استعمال ہو رہی ہے اور ہماری خواہش ہے كہ اس كانفرنس كے ذريعہ ان كا سد باب كيا جاۓ-