ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے مطابق قم میں مقيم غير ايرانی طلباء نے اس بات پر يقين ركھنے ہیں كہ استبداد اور استكبار نے طول تاريخ میں اسلامی ممالك پر كاری ضربیں لگائی ہیں
حجة الاسلام عبد الرحمن بان الخير جن كا تعلق جنوبی آفريقہ سے انہوں نے كہا شدت پسند گرہوں نے مسلمانوں كے درميان فرقہ واريت اور اختلاف كی فضا بنای ہے اور قائد انقلاب اسلامی كی طرف سے اس سال كو انسجام اسلامی كا سال قرار دينا اہم فيصلہ ہے اور مسلمانوں حكمرانوں كو چاہیے كہو ہ لوگوں كو اس كی اہميت سے آگاہ كریں
پاكستان كے ايك روحانی غلام جابر جعفری نے كہا كہ تمام مسلمانوں سے استدعا كی كہ وہ قائد انقلاب اسلامی كے فرمان پر لبيك كہیں انہوں نے كہا كہ اس سال كو رھبر معظم كی طرف سے اتحاد ملی اور انسجام اسلامی كا نام دينا ايك اچھا فيصلہ ہیں جو ان كی حالات پر عميق نگاہ پر دلالت كرتا ہے
جابر جعفری نے مزيد كہا كہ بعض اسلامی ممالك میں شدت پسند گرہوں كی طرف سے اختلافی فضا قائم كرنا قابل افسوس اور آج پاكستان كے بعض علاقوں میں جو قتل و غارت ہو رہی ہے یہ اس ذھنيت كا نتيجہ ہے جبكہ پاكستان كے دينی و مذھبی قائدين كے متحدہ مجلس عمل كا پلیٹ فارم قائم كر كے اتحاد اسلامی كا عملی نمونہ فراہم كر ديا ہے-