ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے فجر خبر رساں ادارہ سے رپورٹ دی ہے كہ حالیہ آخری پانچ سالوں میں اس علاقے كی شيعہ مساجد كی تعمير نو میں بہت تيزی آئی ہے تعمير نو كے اس پراجيكٹ میں ربيعیہ علاقے میں مسجد حضرت خصر ۜ كہ جہاں نماز جمعہ ادا كی جاتی ہے ديگر مساجد میں مسجد ابن غامس جسے مسجد امام علیۜ اور مسج دالعقيلی جسے مسجد امام حسن ۜ كے نام دیے گۓ ہیں ان كی تعمير نو ہو رہی ہے
یہ وہ مساجد ہیں جو تاريخی آثار میں شمار كی جاتی ہیں اور علما اور ماہرين كی كمیٹی ان پر نظارت كر رہی ہے-