الصحيح من سيرة النبی الاعظم ۖ نامی كتاب كی اشاعت

IQNA

الصحيح من سيرة النبی الاعظم ۖ نامی كتاب كی اشاعت

9:37 - April 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1538755
فكر و نظر گروپ: سيد جعفر مرتضی عاملی كی تصنيف كردہ ۳۵ جلدوں پر مشتمل كتاب الصحيح من سيرة النبی الاعظم كے عنوان سے منظر عام پر آ گئ ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا اس كتاب كے دس مرحل ےمیں جو بڑے تحقيقی انداز میں پيش كۓ گۓ ہیں
پہل ےمرحلے میں سيرت سے متعلق بحث كی گئی ہے دوسرے مرحل ےمیں ولادت پيغمبر سے بعثت تك كے اوقعات لكھے گۓ ہیں
تيسرے مرحلے میں بعثت سے ہجرت تك كے واقعات نقل كۓ گۓ ہیں
چوتھے مرحلے كا عنوان ھجرت سے بدر تك كو قرار ديا گيا ہے
پانچویں مرحلے میں بدر سے احد تك كے واقعات كو پيش كيا گيا ہے
پھر مسئلہ خمس اور مسئلہ ازدواج ام كلثوم پر بحث كی گئ ہے چھٹے مرحلے میں احد سے خندق تك كے واقعات لكھے گۓ ہیں ساتویں مرحل ےمیں خندق سے حديبیہ تك كے واقعات لكھے گۓ ہیں اٹھویں مرحلے میں اس كے بعد غزوہ بنی قريظہ ٬غزوہ مريسح ٬حديث افك كو لكھا گيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha