محسن قرائتی كی تحرير كردہ كتاب ٫٫نماز ٬٬ كی اشاعت

IQNA

محسن قرائتی كی تحرير كردہ كتاب ٫٫نماز ٬٬ كی اشاعت

10:10 - April 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1539745
ھنر گروپ: جناب محسن قرائتی كی تصنيف كردہ كتاب٫٫ نماز٬٬ منظر عام پر آگئی ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق جناب محسن قرائتی كی تحرير كردہ كتاب ٫٫نماز ٬٬ اسلامی اوپن يونيورسٹی كے تعاون سے چھپ كر منظر عام پر آگئی ہے
مصنف نے اس كتاب میں ۹ موضوعات پر بحث كی ہے جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے نيت ٬تكبير ٬سورہ حمد ٬اھميت سورہ حمد – وغيرہ
رپورٹ كے مطابق موصوف نے سجدہ كے متعلق لكھا كہ سجدہ ہر خاك پر جائز ہے ليكن تربت امام حسين علیہ السلام پر سجدہ كرنا بہت ہی خصوصيت كا حامل ہے جيسا كہ روايات میں وارد ہوا ہے كہ كربلا كی خاك پر سجدہ كرنے سے سات پردے ہٹ جاتے ہیں –

نظرات بینندگان
captcha