مزمل٬٬ نامی قرانی سافٹ وئير منظر عام پر آگيا

IQNA

11:54 - April 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1539816

مزمل٬٬ نامی قرانی سافٹ وئير منظر عام پر آگيا

ھنر گروپ: قرآن اور مھدويت كے موضوع پر ٫٫مزمل٬٬ كے نام سے نيا سافٹ وئير بازار میں آگيا


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كے حوالے سے لكھا ہے كہ اس سافٹ وئير كی تياری ٫٬دہ آورد٬٬ ثقافت و ھنر ادارہ كی طرف سے عمل میں آئی ہے اس سافٹ وئير كے قرآنی حصے میں قاری عبد الباسط ٬پرھيز گار ٬غامری ٬منشاوی ٬رفاعی ٬حذيفی ٬حصری ٬جبريل٬بصفر ٬شاطری ٬مصطفی اسماعيل٬ اعجمی اور ايوب كی آڈيو تلاوت موجود ہے اس قرآنی حصے میں ۳۰ زبانوں پر مشتمل قرآنی مباحث موجود ہیں اس سافٹ وئير كا دوسرا حصہ مہدويت ہے جس كے موضوعات میں انتظار فرج ٬علامت ظہور حضرت مہدی سلام اللہ علیہ كی سوانح حيات ٬اسماء اور القاب ٬دعائیں ٬زيارات اور كتب وغيرہ شامل ہیں-
نظرات بینندگان
captcha