قرآنی پيغام كا خالص ہونا دنياۓ اسلام كی نسل جوان كو اپنی طرف جذب كر رہا ہے

IQNA

قرآنی پيغام كا خالص ہونا دنياۓ اسلام كی نسل جوان كو اپنی طرف جذب كر رہا ہے

9:59 - April 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1540351
فكر و نظر گروپ: قرآنی تعليمات كا خالص ہونا سبب بنا ہے كہ دنياے اسلام كی نسل جوان قرآن كی طرف زيادہ راغب ہو-

مغربی آذربائيجان میں جوانوں كی قومی انجمن كے سربراہ فتح اللہی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ ايران كے ہمسایہ ممالك میں اور دوسرے اسلامی ممالك میں بھی اسلامی بيداری كی لہر دوڑ گئی ہے اور قرآنی تعليمات نے اس میں بنيادی كردار ادا كيا ہے-
انہوں نے كہا كہ قرآنی تعليمات ہی دين مبين اسلام كے ماننے والوں میں اتحاد و يكجہتی كی فضا میں مركزی حيثيت ركھتی ہیں
نظرات بینندگان
captcha