٫٫جامع تفاسير نور٬٬ سافٹ وئير كا نيا ورژن منظر عام پر آگيا

IQNA

10:01 - April 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1540353

٫٫جامع تفاسير نور٬٬ سافٹ وئير كا نيا ورژن منظر عام پر آگيا

ھنر گروپ: تحقيقات اسلامی سنٹر كی طرف سے ٫٫جامع التفاسير نور ٬٬ سافٹ وئير كا نيا ورژن منظر عام پر آگيا ہے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق اس سافٹ وئير میں ۲۰۵ عنوان پر قرآنی تفسيریں ۱۰۱۰ جرائد اور قرآنی تراجم موجود ہیں كہ ان تراجم میں ۴۰ فارسی تراجم اور ۲۸ تراجم دنيا كی ۱۸ زندہ زبانوں میں موجود ہیں جن میں انگلش ٬اردو ٬تركی وغيرہ شامل ہیں
اس كے علاوہ مختلف برجستہ قاريان قرآن كی تلاوت بھی موجود ہیں اس سافٹ وئير میں انواع و اقسام كی ريسرچ كے مواقع بھی موجود ہیں-
نظرات بینندگان
captcha