ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سازمان فرھنگ و ارتباطات اسلامی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ خانہ فرھنگ كے تعاون كے ساتھ ايران كے تين پبلشرز اور عالمی اھلبيت علیہ السلام كونسل نے تونس كی بين الاقوامی نمائش گاہ میں حصہ ليا ہے اس نمائش گاہ میں ۳۳ ملك كے ۸۱۷ پبلشرز نے شركت كی ہے-