ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب آٹھ ابواب پر مشتمل ہے جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے روايات كے آئينہ میں پيغمبر اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی شخصيت ٬سيرت پيغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ٬حكايات كے آئينہ میں ٬پيغمبر اسلام ٬حضرت امير المومنين علی علیہ السلام كی نگاہ میں ٬امام خمينی كی نظر میں پيغمبر اسلام كے اوصاف۔۔ ۔ ۔ ۔
كتاب كے تيسرے باب میں پيغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كے دلچسپ واقعات نقل كۓ گۓ ہیں
قابل ذكر ہے كہ یہ كتاب ۳۳۲ صفحات پر مشتمل ہے-