ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كو حمدی ھاشمی نے تاليف كيا ہے جو ۳۵۰۰ كی تعداد میں شائع كی گئی ہے
مولف نے اس كتاب كو ۳٦ فصول پر تقسيم كيا ہے جن میں ۳۲ فصول كا تعلق پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ائمہ معصومين علیہم السلام كے سوانح حيات سے ہے
حميد ھاشمی نے اس كتاب كی تاليف كا مقصد عصر حاضر میں ترقی كی تيز رفتاری كے باعث زمانہ سے ھماھنگ كتب كی ضرورت قرار ديا ہے