نيول پريكٹيكل يونيورسٹی خرمشہر میں محفل انس با قرآن كريم

IQNA

نيول پريكٹيكل يونيورسٹی خرمشہر میں محفل انس با قرآن كريم

9:49 - April 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1540961
قرآنی سرگرمياں گروپ :نيول پريكٹيكل يونيورسٹی خرمشہر میں قرآن كے ساتھ ايك رات كے عنوان پر پروگرام میں خرمشہر كے برجستہ قاريوں نے شركت كی –


عليرضا خوانساری جو اس يونيورسٹی كے ثقافتی شعبہ كے انچارج ہیں نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس معنوی اور با بركت محفل میں طلباء ملازمين اور يونيورسٹی كے سربراہ نے شركت كی خوانساری نے كہا كہ یہ محفل انس با قرآن اس يونيورسٹی كے تھیٹر ھال میں منعقد كی گئی ہے
نظرات بینندگان
captcha