عليرضا خوانساری جو اس يونيورسٹی كے ثقافتی شعبہ كے انچارج ہیں نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس معنوی اور با بركت محفل میں طلباء ملازمين اور يونيورسٹی كے سربراہ نے شركت كی خوانساری نے كہا كہ یہ محفل انس با قرآن اس يونيورسٹی كے تھیٹر ھال میں منعقد كی گئی ہے