روز معلم كی مناسبت سے مازندران كی مساجد میں ۱۲ ہزار كتب كی تقسيم

IQNA

روز معلم كی مناسبت سے مازندران كی مساجد میں ۱۲ ہزار كتب كی تقسيم

10:24 - May 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1541330
ادبی گروپ: ۲ ملين ريال لاگت كی ۱۲ ہزار كتب روز معلم كی مناسبت سے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی مازندران كے توسط سے اس صوبے كی مساجد میں تقسيم كی گئی-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی مازندران كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ صوبہ بھر كی تمام لائبريرياں جو كہ شہيد مطہری كے اسم گرامی كے ساتھ موسوم ہیں ان كو مزيد سہوليات فراہم كی جائیں گی- اسی طرح شہيد مطہری كی كتب سے اس صوبے میں ايك علمی مقابلہ بھی ركھا گيا جو كہ اس ادارے كی دوسری كار كردگی ہے-
نظرات بینندگان
captcha