ايلام میں سال اتحاد ملی و انسجام اسلامی كی مناسبت سے كتب كی نمائشگاہ كا انعقاد

IQNA

11:52 - May 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1542389

ايلام میں سال اتحاد ملی و انسجام اسلامی كی مناسبت سے كتب كی نمائشگاہ كا انعقاد

ادبی گروپ: استاد شہيد مطہری كی شہادت روز معلم اور سال اتحاد ملی و انسجام اسلامی كی مناسبت سے ايلام كی جامع مسجد میں كتب كی نمائشگاہ منعقد ہو گی-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ايلام كے ثقافت و ارشاد و اسلامی ادارے كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش گاہ پر صدرا پبلشرز كی طر ف سے ٦۰ عناوين پر مشتمل ۳ ہزار كتب ركھی جائیں گی جن میں استاد شہيد مطہری كے دينی ٬مذھبی آثار بھی شامل ہوں گے اس نمائش گاہ كا مقصد عوام میں كتاب خوانی كا جذبہ پيدا كرنا اور مقام معلم كو اجاگر كرنا بتايا گيا ہے-
نظرات بینندگان
captcha