البانیہ میں اسلامی ثقافت كے برگزيدہ آثار كی نمائش

IQNA

البانیہ میں اسلامی ثقافت كے برگزيدہ آثار كی نمائش

11:54 - May 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1542391
علمی و تحقيقی گروپ: تيرانا كے بين الاقوامی ہوٹل میں اسلامی تہذيب و تمدن كے برگزيدہ آثار كی نمائش كی جاۓ گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ بالكان اس پروگرام میں نامور ثقافتی و علمی شخصيات شركت كریں گی جن میں البانیہ كے صدر كے مشير جواہر اسپاہيو اور اسلامی ممالك كے سفراء شامل ہیں صدر كے مشير كے خطاب كے بعد اسلامی آرٹ و ثقافت كے برگزيدہ آثار كی نمائش كی جاۓ گی-
واضح رہے كہ البانیہ كی فرھنگ و تمدن كا ادارہ بہت ہی سر گرم عمل ہے جس نے اب تك كئی كتب كی اشاعت بھی كی ہے اور حسن ناہی كا قرآنی ترجمہ بھی اس ادارے نے شائع كيا ہے -
نظرات بینندگان
captcha