ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق نكا كے ادارہ تبليغات اسلامی كے مسٶل ٫٫ كاظمی ٬٬ نے اس بارے میں كہا كہ ہفتہ معلم كی مناسبت سے ۲ مئی سے ۹ مئی تك چمران ھائی سكول میں سازمان تبليغات اسلامی اور شہيد چمران ھائی اسكول كے تعاون سے قرآنی و مذھبی كتب كی نمائش گاہ لگائی گئی ہے جس میں ۱۰۰ مختلف موضوعات پر كتب ركھی گئی ہیں-
انہوں نے مزيد كہا كہ شائقين اس نمائش گاہ كو صبح ۸ بجے سے ۱۲ بجے تك ديكھ سكتے ہیں –