ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نامور مولف ٬مدرس اور ادبيات كے ماہر ٫٫ محمد بقائی ماكان ٬٬ ۷ مئی كو مذاھب اسلامی يونيورسٹی میں خطاب كریں گے-انہوں نے اپنا موضوع ٫٫ دينی افكار كا احياء اور علامہ اقبال كی نظر میں ٬٬ ركھا ہے علامہ اقبال ايك بہت بڑے پاكستانی فلسفی گذرے ہیں -
شائقين ۷مئی شام ۵ بجے مذاھب اسلامی يونيورسٹی میں رجوع كر سكتے ہیں-