چينی اخبار كی رپورٹ :قائد انقلاب اسلامی ٬ايران اور عالم اسلام كے محبوب ترين راہنما ہیں

IQNA

9:56 - May 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1543349

چينی اخبار كی رپورٹ :قائد انقلاب اسلامی ٬ايران اور عالم اسلام كے محبوب ترين راہنما ہیں

اعزازی گروپ: مجتبی وحيد دوست: چين كے جريدہ گلوبال ٹايمز نے آيت اللہ خامنہ ای كی عالم اسلام میں محبوبيت كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ لكھا كہ وہ تنہا قائد ہیں جو بڑی شجاعت كے ساتھ امريكہ سے مقابلہ كر رہے ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر گار كی رپورٹ كے مطابق گلوبال ٹايمز ٬ہر ھفتہ بعد دنيا كی ايك ممتاز شخصيت كا تعارف كراتا ہے –
رپورٹ كے مطابق اس مرتبہ اس اخبار نے آيت اللہ خامنہ ای كی شخصيت اور ان كی اور مغرب كی سياست -
گلوبال ٹايمز نے اپنے ۸۰ صفحات میں ۱۵ صفحے قائد انقلاب كی زندگی اور ايران سے متعلق مخصوص كیے ہیں –
موصولہ رپورٹ كے مطابق آيت اللہ خامنہ ای كی زندگی پر تبصرہ كرتے ہوۓ لكھا كہ جناب آيت اللہ خامنہ ای كو قيادت كے لیے منتخب كرنا عوام كی دلی خواہش تھی- رھبر معظم كے والد كے بارے میں لكھا ہے كہ ٬قائد انقلاب كے والد بزرگوار اپنے دور میں استعمار كے خلاف ايران میں مسلسل جہاد كرتے رہے -
مضمون میں لكھا گيا ہے كہ آيت اللہ خامنہ ای كے پاس اتنے اختيارات ہونے كے باوجود بھی وہ امر مملكت میں براہ راست مداخلت نہیں كرتے بلكہ فقط نازك اور حساس مواقع پر اپنی پاور كا استعمال كر كے مسائل كو حل كرتے ہیں –
مجلہ میں لكھا گيا ہے كہ رھبر معظيم ايرانی عوام میں بہت محبوب ہیں –اسی طرح عالم اسلام میں انہیں يگانہ روزگار شخصيت تصور كيا جاتا ہے جو امريكہ كے مقابلہ میں شجاعت كے ساتھ ڈٹے ہوۓ ہیں -سياسی اور سماجی كاركردگی پر تبصرہ كيا ہے -
اس جريزہ كے سر ورق پر قائد انقلاب كی بڑی تصوير اور ساتھ ہی اسلامی جمہوریہ ايران كے صدر اور ان كے ہمراہ چند فوجی افسروں كی تصوير چھاپی گئی ہے-
مجلہ میں نو مضامين پيش كیے گۓ ہیں جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے:قائد انقلاب كی سياسی زندگی ٬ايران كا جوہری پروگرام ٬ايران اور امريكہ كے تعلقات٬ايران

نظرات بینندگان
captcha