اعزازی نامہ نگار : ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سبزوار كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام توحيد تبار جو كہ تبليغی دورے پر آۓ ہوۓ علماء كرام سے ملاقات كر رہے تھے انہوں نے كہا كہ آج جوانوں كو علوم و مفاہيم قرآن سے آشنا كرنا علماء كی ذمہ داری ہے اور اسی طرح مختلف دیہاتوں كو آپس میں ثقافتی لحاظ سے جوڑنا بھی علماء كے وظائف میں سے ہے اسی طرح شھيد و شہادت كی ثقافت كا فروغ ٬شرعی مسائل كے جوابات دينا٬ بدعتوں كے خلاف جہاد٬ثقافتی پروگرام كا اجراء بھی علماء كے دوسرے وظائف ہیں –