تبليغی ضروريات اور مسلمان معاشره٬٬ كے عنوان پر شہر قم میں اہم نشست

IQNA

تبليغی ضروريات اور مسلمان معاشره٬٬ كے عنوان پر شہر قم میں اہم نشست

9:47 - May 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1543972
اعزازی گروپ: ۲۲ ربيع الثانی بروز جمعرات مدرسہ بنت الھدی میں ٫٫تبليغی ضروريات اور مسلمان معاشر٬٬ كے عنوان سے اہم نشست منعقد ہو رہی ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں عصر حاضر میں تبليغی ضروريات پر بحث و گفتگو كی جاۓ گی-
نشست میں مراكش كے دانشور جناب ڈاكٹر ادريس ھانی تقرير كریں گے-
نظرات بینندگان
captcha