ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ھابر ۳ خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی كے وزير تعليم ڈاكٹر حسين چليك نے اس مطالبے كی حمايت كرتے ہوۓ كہا ہے كہ تركی كے مدارس دوسرے تہوار تو جوش و خروش كے ساتھ مناتے ہیں ليكن پيغمبر گرامی اسلامی كی ميلاد مبارك كو منعقد نہیں كيا جاتا-
تركی كے حكومتی عہدہ دار اس مطالبے پر غور و حوض كر رہے ہیں-