تہران كی عالمی كتب كی نمائش گاہ میں حوزہ علمیہ قم كے معروف پبلشرز٫٫بوستان كتاب ٬٬ كی تجليل

IQNA

9:33 - May 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1544982

تہران كی عالمی كتب كی نمائش گاہ میں حوزہ علمیہ قم كے معروف پبلشرز٫٫بوستان كتاب ٬٬ كی تجليل

فكر و نظر گروپ: تہران كی بيسویں عالمی كتب نمائش گاہ میں دفتر تبليغات اسلامی حوزہ علمیہ قم كے پبلشرز ٫٫بوستان كتاب٬٬ كی تجليل كی گئی-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بوستان كتاب پبلكشنز نے ۱۲۵۰ مذھبی موضوعات سے متعلق كتابیں تہران كی عالمی نمائش گاہ میں پيش كی –
موصولہ رپورٹ كے مطابق گذشتہ سال بوستان كتاب پبلشرز كی طرف سے ۳۳۰ موضوعات پر كتابوں كی اشاعت كی گئی تھی- لہذا بوستان كتاب پبلشرز كی خدمات كو تہران كی عالمی نمائش گاہ كی اختتامی تقريب میں سراہا گيا-
نظرات بینندگان
captcha