ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ قرآن و عترت كی جانب سے صوبہ میں گذشتہ سال ۱۲۰۰ قرآنی كلاسیں منعقد كی گئی تھیں-
موصولہ رپورٹ كے مطابق ادارہ قرآن و عترت كی طرف سے مختلف كتابوں كو سی ڈی كی شكل میں پيش كيا گيا ہے-
اور ادارہ نے امام محمد باقر علیہ السلام كے اسم مبارك پر ايك مدرسہ كی بھی تعمير كی ہے – اپنے خبر نامہ قرآن و عترت كے ساتویں شمارہ میں شائع كی ہے
قابل ذكر ہے كہ قرآن و عترت كے ساتویں شمارہ میں حضرت زينب سلام اللہ علیھا كی ولادت و با سعادت كی مناسبت سے خصوصی مضمون پيش كيا گيا ہے اور اس كے علاوہ استاد محمد عابد تبريزی كی سوانح حيات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے-