دز فول میں گرميوں كی تعطيلات كے قرآنی شارٹ كورس كے لیے اندراج

IQNA

9:32 - May 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1545342

دز فول میں گرميوں كی تعطيلات كے قرآنی شارٹ كورس كے لیے اندراج

قرآنی سرگرمياں گروپ : دزفول كے قرآنی مركز ٫٫حضرت مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف٬٬ مختلف قرآنی شعبوں كے لیے ۵ جون سے اندراج شروع كرے گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قرآنی مركز ٫٫حضرت مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف ٬٬ كے انچارج عبد الرضا زارع نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس قرآنی مركز نے گرميوں كی تعطيلات میں قرآن مجيد كے مختلف شعبوں كی كلاسوں كے لیے ۵ جون سے اندراج شروع ہوں گے-
اور اس طرح جوان اپنے فرضت كے اوقات كو قرآنی معارف سے پر كر سكیں گے-
انہوں نے كہا كہ قرآنی كلاسوں كے علاوہ مختلف فنون و ثقافت اور ورزش كی كلاسیں بھی منعقد ہوں گی-

نظرات بینندگان
captcha