آستان قدس رضوی كی ثقافتی خدمات سے دو لاكھ پندرہ ہزار غير ملكی زائرين نے استفادہ كيا

IQNA

آستان قدس رضوی كی ثقافتی خدمات سے دو لاكھ پندرہ ہزار غير ملكی زائرين نے استفادہ كيا

9:34 - May 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1545344
بين الاقوامی گروپ : استان قد س رضوی كے غير ملكی زائرين كے شعبہ سے دو لاكھ پندرہ ہزار غير ملكی زائرين نے استفادہ كيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق گذشتہ سال استان قدس رضوی كے شعبہ غير ملكی زائرين نے ۴۲ ہزار غير ملكيوں سے انٹر نیٹ پر انٹر ويو لیے ہیں اور ٦۰۰ تقارير نشر كی ہیں اسی طرح ايك ہزار سے زيادہ خط اس كو لكھے گۓ ہیں جن كا ترجمہ كر كے جواب دے ديا گيا ہے –سال گذشتہ اردو زبان حضرات كے لیے ۲۴ ہزار مختلف پروگرام ركھے گۓ اور عربی زبان حضرات كے لیے ۳۳۰ پروگرام منعقد ہوۓ ہیں –
اس كے علاوہ ہزاروں كی تعداد میں كتب اور پوسٹر تقسيم كی گئی ہیں –
نظرات بینندگان
captcha