ماھشہر میں ہونے والے قرآنی مقابلے كے منتخبين كا اعلان

IQNA

ماھشہر میں ہونے والے قرآنی مقابلے كے منتخبين كا اعلان

10:25 - May 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1545729
قرآنی سرگرمياں گروپ : ماہشہر كے قرآنی مقابلہ كے ٦ ویں مرحلہ كے منتخبين كے اسامی كا اعلان كر ديا گيا –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ماہشہر كے ادارہ تبليغات اسلامی شعبہ قرآن كے انچارج جناب علی خزلی نے قرآنی مقابلہ میں ممتاز آنے والے قاريان قرآن اور حفاظ كے نام اس طرح بيان كیۓ ہیں :سيد جبار موسوی ٬ سيد احمد ماجدی ٬ جناب عبادی ٬ جناب عادل ٬ جناب عليزادہ ٬غلام رضا وغيرہ شامل ہیں –
نظرات بینندگان
captcha